#القران میں لفظ کلو، وشربو ، کھاو پیو کے مظابق کیا کھانا ہے۔
حلال و طیب رزق میں سے کھانا یعنی حلال کے ساتھ ساتھ طیب بھی ہو۔ کلو۔حلال۔طیبات، رزق۔ کن کن ایات میں کس طرح استعمال ہوا ہے۔ لفظ " كُلُواْ والی ایات: کیا اور کہاں سے کھانا ہے۔ با غ میں سے کھانا ، [2:35] وَقُلْنَا يَا آدَمُ اسْكُنْ أَنتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ وَكُلاَ مِنْهَا رَغَداً حَيْثُ شِئْتُمَا وَلاَ تَقْرَبَا هَـذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الْظَّالِمِينَ اور ہم نے حکم دیا: اے آدم! تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں رہائش رکھو اور تم دونوں اس میں سے جو چاہو، جہاں سے چاہو کھاؤ، مگر اس درخت کے قریب نہ جانا ورنہ حد سے بڑھنے والوں میں (شامل) ہو جاؤ گے Yousuf Ali We said: "O Adam! dwell thou and thy wife in the Garden; and eat of the bountiful things therein as (where and when) ye will; but approach not this tree, or ye run into harm and transgression." - حلال رزق میں سے طیبات کو کھانا وَأَنزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوَى كُلُواْ مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ , نّ و سلوٰی اتارا کہ تم ہماری عطا کی ہوئی پاکیزہ چیزوں میں سے کھاؤ، [2:57]وَظَل...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں